سدھارتھ شکلا مر گیا لیکن شہناز گل زندہ۔۔ شہناز گل کی تازہ تصویروں نے دھوم مچا دی سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

 

 

 

بالی ووڈ کی اداکارہ ،گلوکارہ اور بگ باس 13 فیم شہناز گل کو دیکھنے کے لئےان کے مداح بے تاب ہیں۔ شہناز گل نے سدھارتھ شکلا کی موت کی بعد سوشل میڈیا سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا تھا

 

اب شہناز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر واپس آگئی ہیں اور اپنی پوسٹ سے مداحوں کے دلوں پر ایک بار پھر راج کر رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا تازہ ترین فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے جسے دیکھنے کے بعد انٹرنیٹ کا پارہ ہائی ہوتا ہوا نظر آرہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں