گجرات میں قتل کی ہولناک واردات، بدبخت اور سفاک بیٹوں نے سگے باپ کو بے دردی سے قتل کر کے سر کٹی لاش سڑک کنارے پھینک دی وجہ جان کر آپ کے پاوں تلے زمین نکل جائے

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 4 جون کو گجرات کے علاقے کلیوال سیداں سے ایک شخص کی سر کٹی لاش ملی جسے بے دردی سے قتل کر کے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی تھی، مقتول کی شناخت غلام سرور کے نام سے ہوئی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کیا تو مقتول کے اہل خانہ غائب تھے، جس پر پولیس نے ان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دیں۔

مقتول غلام سرور کے 2 بیٹوں اور بیوی کو شیخوپورہ سے گرفتار کر لیا گیا مقتول کے بیٹوں نے اس بات کا انکشاف کیا کہ ان کے والد دوسری شادی کرنا چاہتے تھے اور ماں کے طیش دلانے پر انہوں نے اس قدر خوفناک واردات کی اتنی بے دردی سے باپ کو مارا کہ کہ اس کا سر تن سے جدا ہو گیا

پولیس کے مطابق ملزمان نے اپنے والد کا سر کاٹ کر لاش گجرات کے نواحی گاؤں کلیوال سیداں میں پھینکی تھی، تاکہ لاش کو لاوارث سمجھ کر تحقیقات نہ کی جائیں، تاہم پولیس نے ملزمان غلام حیدر،

اپنا تبصرہ بھیجیں