مردہ لڑکی کا کیسے پتا لگایا جائے کہ وہ مسلم ہے یاغیر مسلم؟

آج کل سوشل میڈیا پر یہ سوال بہت زیادہ گردش کر رہا ہیں کہ ایک مردہ لڑکی کو دیکھ کر کیسے پتہ چلایا جائے کہ وہ مسلم ہے یا غیر مسلم؟ لیکن ابھی تک اس کا کوئی حل جواب سامنے نہیں آ سکا تاہم ہم آپ کو آگے کچھ حقائق بتائیں گے جن سے کچھ حد تک پتہ چلایا جا سکتا ہے مردہ لڑکی مسلمان ہے یا غیر مسلم

کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگر لاش کسی مسلم بستی سے ملی ہے تو اس کو مسلمان ہی سمجھا جائے اوراگرکوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ ہوتو اس کا ک فن اسلام کے مطابق ہوگا اس کے علاوہ اگر کوئی غیر مسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیساکہ ماتھے پرتلک جو کہ ہندو ہونے کی علامت ہے تواسے غیرمسلم ہی تصویرکیاجائے گا

اس کے علاوہ کچھ لوگوں کی رائے میں اگر لڑکی شناخت نہ ہو تو اس کو غسل دیدیاجائے اورجس پانی میں غسل دیاجائے اسی پانی کوگھوڑے کے سامنے رکھ دیاجائے اگرگھوڑے نے پانی پی لیاتووہ مسلمان ہے اگرنہیں پیاتوغیرمسلم ہے. اس ساری بحث ہے اس ساری بحث کے بعدیہ بات پختہ اوریقینی نہیں ہے جس سے سوفیصدپتہ لگایاجاسکے کہ لڑکی مسلم ہے یاغیرمسلم

اپنا تبصرہ بھیجیں