سٹیفن ایک پالتو ریچھ ہے جو روس کے شہر ماسکو میں سیوٹلانا اور یوری پنٹلنیک کے ساتھ اُن کے گھر میں گھر کے فرد کی طرح رہتا ہے۔ سیوٹلانا اور یوری سٹیفن کو 23 سال پہلے زخمی حالت میں گھر لائے تھے ۔

اس وقت اس کی عمر 3 ماہ تھی۔ سٹیفن جنگل میں شکاریوں کو بری حالت میں لاوارث گھومتے ہوئے ملا تھا، جس کےبعد سیوٹلانا اور یوری نے اسے اپنے گھر میں رکھنے کا فیصلہ کیا 300 پاؤنڈ وزنی اور 7 فٹ اونچا سٹیفن گھر کے ارد گرد کے پودوں کو پانی دیتا ہے اور وہ گھر کے افراد کے ساتھ مل کر ٹی وی دیکھتا ہے جس کی وجہ سے سٹفین کی محبت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سٹفین انسانوں سے محبت کرتا ہےاور ایک ملنسار ریچھ ہے۔مسز پنٹلینکو کا کہنا ہے کہ سٹفین کبھی غصے میں نہیں آتا اور نہ ہی اس نے کبھی ہمیں کاٹا ہے۔ سٹفین روزانہ 25 کلو گرام مچھلی، سبزیاں اور انڈے کھاتاہے۔سٹفین ان لوگوں کے ساتھ فٹبال کھیلتا ہے ۔ سٹیفن کا زیادہ تر وقت فلموں میں اداکاری کرتے ہوئے اور فوٹو شوٹ کے لیے پوز بناتے ہوئے گزرتا ہے۔ لیکن ایک رات کو ریچھ نے سٹیفن کی بیوی پر حملہکردیا تھا خوش قسمتی سے وہ بچ گئی اس کے بعد یہ رات میں !

اپنا تبصرہ بھیجیں