دوستوں پیار اندھا ہوتا ہے اسی بات کو سچ ثابت کیا ہے لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جن کا نام حدیجہ ہے . 33 سالہ اس خاتون کا تعلق ایک امیر خاندان سے ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اسی خاتون کو اپنے ہی ڈرائیور سے محبت ہوگی . اس خاتون کے شوہر جس کا نام فرحان ہے اس کا کہنا ہے کہ ایک دن حدیجہ نے اس کو شادی کیلئے پرپوز کیا ختیجہ کے اس عمل نے اسے حیرت میں ڈال دیا . حدیجہ نے فرحان سے شادی کے لئے اپنے گھر والوں سے بھی خوب لڑائی کی جس کے بعد حدیجہ کے والدین اس شادی پر رضامند ہوگئے آپ کا شادی پر کیا کہنا ہے کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں