فیصل آباد (این این )فیصل آباد میں 5 ماہ پہلے ہونے والی ڈکیتی کے کیس میں خاتون سے شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ 5 ماہ پہلے پیش آیا، ڈاکوؤں نیتفتیش میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کروایا تھا، 7رکنی ڈاکو

گینگ مختلف وارداتوں میں ملوث تھا۔متاثرہ فیملی نے کہا کہ ڈاکوؤں نے خاتون کو شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس کو ڈکیتی اور زیادتی سے متعلق بتایا تھا۔ متاثرہ فیملی کا کہنا ہے کہ پولیس نے میڈیکل کروایا نہ زیادتی کی دفعہ لگائی۔متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس نے زیادتی کی دفعات شامل نہیں کی، 5ماہ سے خوار ہو رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں