جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ نے انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے بچے کی پیدائش کے بارے میں مداحوں کو بتایا۔انہوں نے

لکھا کہ ‘ہمارے ہاں آج سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے تاہم اس خوشی کے موقع پر ہماری پرائیویسی کا خیال رکھیں’۔ادکارہ نے اس کے علاوہ مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔خیال رہے کہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس سال 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں