سرگودھا شہر کے قحبہ خانہ میں کامیاب چھاپہ مار کر رنگ رلیوں میں مصروف 2 خواتین سمیت پانچ افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

زرائع کے مطابق سرگودھا میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس ٹیم نے شریف ٹاؤن کے قحبہ خانہ پر کامیاب چھاپہ مار کر رنگ رلیوں میں مصروف تین نوجوانوں عبداللہ، احسن، عاطف اور دوخواتین مسماۃ(م) اور مسماۃ( ب) کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا

جس پر ملزمان کے خلاف جسم فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

دوسری طرف لاہور انکم ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والے شوبز ستارے ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی ساڑھے 8 کروڑ کی نادہندہ نکلیں، ایف بی آر نے گلوکارہ آئمہ بیگ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔گلوکارہ آئمہ بیگ سال 2018 سے 2020 تک کی انکم ٹیکس نادہندہ ہیں، ایف بی آر نے گلوکارہ کو نوٹس جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں