سوات کے علاقے منگورہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے ف ائ، رن گ کر کے ق، ت ل کر دیا ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق منگورہ پولیس سٹیشن میں تعینات خاتون کانسٹیبل بختعزت نے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کیا تھا جس نے انکار کر دیا تھا ، اسی ناچاقی پر جھگڑا ہوا جس پر ملزم نے ف ائ، رنگ کر کے عزت بخت کو ق، ت ل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہدرج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔سوات کے علاقے منگورہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے ف ائ، رن گ کر کے ق، ت ل کر دیا ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق منگورہ پولیسسٹیشن میں تعینات خاتون کانسٹیبل بخت عزت نے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کیا تھا جس نے انکار کر دیا تھا ، اسی ناچاقی پر جھگڑا ہوا جس پر ملزم نے ف ائ، رنگ کر کے عزت بخت کو ق، ت ل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں