اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے شک اللہ پاک ہر چیز پرقدرت رکھنے والے ہیں ہر چیز اُن کے تابع ہے اور سب کو اُسی کی جانب لوٹ کر جانا ہے نوشہرہ میں بی ایس کی22 سالہ لڑکی کیساتھ معجزہ پیش آگیا اور اور وہ اچانک۔۔ ! آج کے تمام اخبارات میں اس لڑکی کی خبریں کیوں لگائی گئی ہیں ؟ جانیں ۔۔۔

نوشہرہ کلاں میں بی ایس کی طالبہ کا جنس تبدیل لڑکی سے لڑکا بن گیا خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں کے محلہ اباخیل میں ڈاکٹر عثمان شاہ مرحوم کی بیٹی حرا جو گرلز ڈگری کالج نوشہرہ میں زیر تعلیم اور بی ایس کی سٹوڈنٹ تھی کو کئی روز سے درد محسوس ہورہی تھی اور اس کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر اس کا آپریشن کیا گیا جس سے وہ لڑکی سے لڑکا بن گیا اور اب اس کا نیا نام حسن شاہ رکھ دیا گیا ہے جبکہ ان کو دیکھنے کے لیے نوشہرہ کلاں بھر سے لوگ ان کے گھر جارہے ہیں جبکہ ان کے گھر والوں کی بھی خوشی دیدنی ہے جبکہ آج کے تقریباً تمام اخبارات میں اس خبر کو جگہ دی گئی ہے ۔ دوسری جانب کورونا ڈیلٹا ویرینٹ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں، خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر فی بیرل کمی ہوگئی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا مزید نہ بڑھنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئی ہیں۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر فی بیرل کمی ہوگئی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ اور ڈالر مہنگا ہونے پر ہوئی ہے۔یاد رہے 15اگست کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں