امریکہ سے ایک انوکھی خبر نکل کر سامنے آئی ہے ہم نے ہمیشہ قدرتی گیس کو فروخت ہوتے ہوئے دیکھا اور سنا ہے جب کہ امریکا میں ایک ایسی انوکھی ہے خاتون ہے جو اپنی گیس فروخت کرتی ہے . جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں انسانی گیس کی . 31 سالہ سٹیف خاتون کا تعلق امریکہ سے ہے اس نے رئیلٹی شو ڈے فیانسی سے شہرت پائی اور بعد میں اپنے جسم سے نکلنے والی گیس کو ایک برتن میں بند کر کے فروحت کرتی اس نے اس کام سے بہت پیسا بھی بنایا ہے . امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ مداح اس سے گیس کی ڈیمانڈ کرتے تھے جہاں سے اس نے یہ کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا . خاتون ایک جار کے بدلے ایک ہزار ڈالر وصول کرتی تھی اب تک وہ اس کاروبار سے دو لاکھ ڈالر کما چکی تھی ، لیکن اچانک اب ان کے سینے میں شدید درد اٹھا اور ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا . ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کو اپنی خوراک تبدیل کرنا ہو گی نہیں تو یہ کام ان کے لئے خطرہ بن سک

اپنا تبصرہ بھیجیں