حریم شاہ پر شوہر کا تشدد؟ بازو مروڑ ڈالا، حریم شاہ کی روتے ہوئے ویڈیو وائرلنجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق حریم شاہ نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ روہانسی ہو رہی ہوتی ہے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس کے شوہر بلال شاہ نے اس کا بازو مروڑ دیا تھا اور تکلیف کے باعث اس کی آنکھ سے ایک آنسو بھی ٹپک پڑا تھا۔دوسری طرف بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی سے تعلق رکھنے والی میک اپ آرٹسٹ ڈکشیتا اپنے کام میں اس قدر ماہر ہیں کہ وہ اپنی شکل کسی بھی کردار کی شبیہ میں تبدیل کرسکتی ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام

 

اپنا تبصرہ بھیجیں