اور سینے کے درد میں مبتلا ہوگئیں۔

متھیرا نے انسٹاگرام سٹوری پر اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیمار ہیں۔

ایک اور پوسٹ میں متھیرا کا کہنا تھا کہ ان کے جوڑوں اور چھاتی میں درد ہے۔

ٹی وی ہوسٹ نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ انہیں “ہائے” کے پیغامات بھیجیں کیونکہ اس وقت ان کا ان بوکس خالی ہے اور کوئی میسج بھی باقی نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں