کائنات نیوز! ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻤﺮ 20 ﺳﺎﻝ ﮬﮯ ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮬﺮ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﭙﻦ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ،، 30- 25 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﺎﺱ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﭨﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﭘﯿﺎﺯ ،ﻟﮩﺴﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﺭﮒ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺍُﮒ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ، ﺍﺏ ﺷﺎﺩﯼ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺳﺎﺳﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﯿﮟ ،،20 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ

 

 

 

ﻭﮦ ﮬﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﺟﺴﭧ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮬﮯ ،، ﺟﺒﮑﮧ 30 ﺳﺎﻟﮧ ) ﻟﮍﮐﯽ ( ﺩﻭ ﭼﺎﺭﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﺗﻮ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﺑﭽﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮬﺘﯽ ،،ﺍﯾﺴﯽ ﺑﭽﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺷﻮﮬﺮ ﮬﯽ ﭘﺎﻟﺘﺎ ﮬﮯ ،، ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﺑﻞ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﻟﮍﮐﯽ ﭼﺎﮬﺌﮯ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﺗﺎ ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭨﯿﻮﺷﻦ ﭘﮍﮬﺎ ﺳﮑﮯ ،ﺍﻭﺭ ﮈﺑﻞ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮐﺮﺗﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺑﭽﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ 35 ﻓﯿﺼﺪ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ،،،،،،ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﮈﺭﺍﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻟﮩﻦ ﺑﻨﺘﯽ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﺻﻠﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﭨﮭﮑﺮﺍﺗﯽ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮈﺍﺅﻥ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ،، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺭﺷﺘﮯ ﺧﺘﻢ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮬﺘﺎ ،،،،،،،،،،،،ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺩﻻﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﻃﻼﻕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﭼﻼﺋﮯ ﮔﯽ ﺗﻮ 98 ٪ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﻃﻼﻕ ﮬﻮ ﮬﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ،ﺍﻧﻤﺎ ﺍﻻﻋﻤﺎﻝ ﺑﺎﻟﻨﯿﺎﺕ ،، ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻮﮐﻞ ﺩﻭ ﺗﻮ ﺭﺍﻧﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﺗﯽ ﮬﮯ ،، ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﺑﮩﺖ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮬﮯ ،، ﺟﺐ ﺗﮏ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮭﯽ ﺩﻻﺋﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﻔﺮﺍﻥِ ﻧﻌﻤﺖ ﮬﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﻠﺘﺎ -،، ﺑﻌﺾ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺗﻮ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎ ﺑﮭﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺁﺋﮯ ﭼﺎﺭ ﭼﺎﺭ ﺑﭽﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﮬﻮ ﺭﮬﯽ ﮬﯿﮟ ، ﺟﺒﮑﮧ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻭﮦ ﺑﮭﯽﮬﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﺁﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﺭﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟﺍﮔﺮ 20 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺩﯼ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻃﻼﻕ ﺧﺪﺍﻧﺨﻮﺍﺳﺘﮧ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ

 

 

 

 

 

ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﺎﮬﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮬﮯ ﯾﻌﻨﯽ 24 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﺑﮭﯽ 75 ٪ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ،ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮬﮯ 27 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ، ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻧﮕﻞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻃﻼﻕ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﮔﺊ ﺗﻮ 30 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻃﻼﻕ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮐﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﻧﮧ ﮬﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ،، ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻧﭽﻮﺭ ﮬﮯ ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﯾﺰﯼ ﻣﺖ ﻟﯿﮟ ﭘﻠﯿﺰ ،، ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺭﺯﻕ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ، ﻧﻮﭦ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭨﮑﮍﮮ ﻣﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﺎﻟﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ،، ﺍﮐﯿﻼ ﻣﺮﺩ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺷﺮﻁ ﻟﮕﺎ ﻟﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻭﮦ ﮐﺮﻭﮌ ﭘﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﺗﺎﺅﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﭨﮭﯽ ﻧﮧ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ، ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﯿﺎﮬﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮ ﮔﯽ ،، ﺷﺎﺩﯼ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺑﮓ ﺑﯿﻨﮓ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﺎ ،،ﮬﺮﯼ ﺍﭖ ﺑﻮﺍﺯﺋﺰ ،، ﻟﮓ ﺟﺎﺅ ﺍﻣﯽ ﺍﺑﻮ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ.

 

جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے کیوں نہاتے ہیں؟

 

 

 

 

مزید پڑھیں

سورۃ الکوثر

سورۃ الکوثر کو عشاء کے بعد پڑھنے کا حیران کن معجزہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

غربت

نبی پاک ﷺ نے فرمایا: خدارا 2پھل کبھی مت کھانا ورنہ! غربت گھر میں ہمیشہ کیلئے جگہ بنا لے گی

قرآنی عمل

صبح کے وقت یہ قرآنی عمل کریں دن بھر کامیابی آپ کے قدم چومے گی،فرمان نبوی ﷺسُن لیں

خواتین ہمیشہ جوان

پاکستان میں واقع دنیا کا وہ علاقہ جہاں خواتین ہمیشہ جوان رہتی ہیں وہاں کی عورتوں کی جوانی کا راز

 

ماں بننے کے لئے جلد حاملہ ہونے کا طریقہ مخصوص دن اور وقت

ٹیسٹ ٹیوب

کیا آپ جانتےہیں کہ ٹیسٹ ٹیوب بےبی کیسے ہوتا ہے ؟کیا اسلام میں یہ بچہ حلال ہے ؟جانیں انتہائی اہم

بیوی

خبردار ! بیوی کے ساتھ یہ تین کام کبھی بھول کر بھی مت کرنا ورنہ بیماری اور محتاجی پیچھا نہیں

موسم

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی مُلک بھر کے کئی شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

دھوپ میں بیٹھنے سے

دھوپ میں بیٹھنے سے کس بیماری کا خطرہ کم ہوسکتا ہے؟امریکی تحقیق میں اہم انکشاف

دولہا دلہن دودھ

شادی کی پہلی رات دولہا دلہن دودھ کا گلاس کیوں پیتے ہیں؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

میسج کریں

 

نام *

ای میل *

ویب سائٹ

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

 

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

حاضر دماغی حاضر دماغی، ایک عجیب واقعہ (475,355)

دوسری شادی سعودی خواتین اپنے مردوں کی خوشی خوشی دوسری شادی کیوں کراتی ہیں جان کار آپ کی پاؤں تلے زمین نکل جائے گی (308,391)

 

 

جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں، (298,402)

نوجوان لہسن اور پیاز کا طلاء! جو نوجوان غلط طریقے سے جوانی برباد کر دیتے ہیں ان کےلئے بہترین تحفہ (285,865)

بینگن خبردار! بینگن میں ایک حصے میں زہر ہوتا ہے وہ حصہ کونساہے، آپ بھی جانیں (254,698)

شادی بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کا نتیجہ، ایک حیران کر دینے والی داستاں (241,099)

مردانہ کمزوری مرد حضرات کےلئے تحفہ، مردانہ کمزوری کا علاج ثواب بھی علاج بھی شیئر تو بنتا ہے (237,051)

مٹی ایک گملے میں مٹی ڈال کے اس میں انڈا دبا دیں اور پھر جادودیکھیں ایسا کمال ہو جائے گا! (231,145)

پیشاب پیشاب کی رنگت آپ کی صحت کے بارے میں کافی کچھ بتاسکتی ہے؟ (215,997)

دل کا دورہ دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کو کچن سے صرف یہ چیز لے کر دے دیں (196,439)

کالی مرچ کالی مرچ کے پانچ دانے کھانے کا ٹائم اور طریقہ فائدہ ایسا کہ آنکھیں کھلی رہ جائیں (191,292)

سورۃ مزمل کا خاص وظیفہ، صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں (186,244)

دل کا دورہ کس کو کب دل کا دورہ پڑنے والا ہے ؟ ہرانسان کی ہتھیلی میں اس کا راز چھپا ہے ،جانئیے (185,520)

ناف پر عربی لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے ہیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی (180,840)

حکیم صاحب مردانگی ایک حکیم صاحب اور عورت کا دلچسپ واقعہ (177,229)

آج کی تازہ خبریں

سورۃ الکوثر

سورۃ الکوثر کو عشاء کے بعد پڑھنے کا حیران کن معجزہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

غربت

نبی پاک ﷺ نے فرمایا: خدارا 2پھل کبھی مت کھانا ورنہ! غربت گھر میں ہمیشہ کیلئے جگہ بنا لے گی

قرآنی عمل

صبح کے وقت یہ قرآنی عمل کریں دن بھر کامیابی آپ کے قدم چومے گی،فرمان نبوی ﷺسُن لیں

خواتین ہمیشہ جوان

پاکستان میں واقع دنیا کا وہ علاقہ جہاں خواتین ہمیشہ جوان رہتی ہیں وہاں کی عورتوں کی جوانی کا راز کیا ہے؟

 

ماں بننے کے لئے جلد حاملہ ہونے کا طریقہ مخصوص دن اور وقت

ٹیسٹ ٹیوب

کیا آپ جانتےہیں کہ ٹیسٹ ٹیوب بےبی کیسے ہوتا ہے ؟کیا اسلام میں یہ بچہ حلال ہے ؟جانیں انتہائی اہم معلومات

بیوی

خبردار ! بیوی کے ساتھ یہ تین کام کبھی بھول کر بھی مت کرنا ورنہ بیماری اور محتاجی پیچھا نہیں

موسم

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی مُلک بھر کے کئی شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

دھوپ میں بیٹھنے سے

دھوپ میں بیٹھنے سے کس بیماری کا خطرہ کم ہوسکتا ہے؟امریکی تحقیق میں اہم انکشاف

دولہا دلہن دودھ

شادی کی پہلی رات دولہا دلہن دودھ کا گلاس کیوں پیتے ہیں؟

سہاگ رات

سہاگ رات پہ ایک لڑکی اپنے شوہر سے کیا خواہش رکھتی ہے ؟

شادی میں پٹاخہ اور ڈی جے

شادی میں پٹاخہ اور ڈی جے کا استعمال ہوا تو مولوی صاحب نہیں پڑھائیں گے نکاح!

شادی کے بعد لوگوں

شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟

برف باری

پاکستانی تیار ہوجائیں، پندرہ سال کی ریکارڈ توڑ برف باری کے امکانات ٗ بارشوں کا سلسلہ کس تاریخ تک جاری رہے گا

محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری, محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی پیش گوئی

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے اگرآپ بھی اردو میں اپنی ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں، انسٹنٹ آرٹیکل کے ساتھ

 

 

 

notification icon

 

اپنا تبصرہ بھیجیں