نئی دہلی (ویب ڈیسک) کیا آپ بتا سکتے ہیں اوپر دی گئی تصویر کس بھارتی اداکارہ کی ہے ۔ ؟ آپ کو یہ جان کر حیرانگی ہو گی کہ یہ پریانکا چوپڑا کی تصویر ہے ۔ جنہوں نے خود فلم سیٹادل کے سیٹ پر لی گئی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔ سیٹادل کے کریو ممبر مائیکل ووڈ کی

 

 

 

 

جانب سےپریانکا چوپڑا کی ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں انہیں درخت کے ساتھ چہرے کو لگائے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس پوسٹ پر پریانکا چوپڑا نے تبصرہ کیا کہ یہ میرے لیے بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے، لیکن ساتھ میں انہوں نے مائیکل ووڈ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر مجھے تنگ کرتی ہے۔ واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے کچھ روز قبل سیریز سیٹادل کی عکسبندی کے اختتام پر تصاویر شیئر کی تھیں۔انہیں میں

 

 

 

پریانکا کی وہ تصویر بھی شامل تھی جو مائیکل نے شیئر کی ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں