لاہور(نیوز ڈیسک ) احمد علی اکبر اور منشا پاشا دونوں پرفیکٹ آن اسکرین جوڑی ہیں جنہوں نے ایک ساتھ فلم لال کبوتر بنائی جو کراچی پر مبنی کہانی ہے۔ احمد علی اکبر ایسے ہی اچھے اور لیجنڈ اداکار ہیں جنہوں نے ڈرامہ عہد وفا کیا اور اس کے بعد پری زاد میں تمام ریکارڈ توڑ

 

 

 

ڈالے۔احمد علی اکبر نے حال ہی میں واشنگٹن ڈی سیساؤتھ ایشین فلم سیلیبریشن میں اسی طرح کی کلاس میں اسی طرح کی فلم میں کام کرنے پر عالمی اعزاز حاصل کیا ہے۔احمد علی اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت میرے پاس کھانے کے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے لیکن اب اتنی عزت ملی ہے ہر ڈرامہ ہٹ ہورہا ہے یہ اللہ کا کوئی خاص کرم ہے مجھ پر ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

 

 

 

 

اپنا تبصرہ بھیجیں