لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں دو ہزار اکیس کے دوران سونے کی قیمت میں اوسطا ہر مہینے کے حساب سے ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ گولڈ مارکیٹ کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ 2021 میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بارہ ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

 

 

 

 

ہے ۔ جنوری 2021 میں سونے کیفی تولہ قیمت ایک لاکھ چودہ ہزارروپے تھی جو دسمبر 2021 میں بارہ روپے کے اضافہ کے ساتھ ایک لاکھ چھبیس ہزار روپے رہی۔ادھر دوسری جانب جنوری کے مقابلے میں 10 گرام سونے کی قیمت میں دس ہزار دو سو ساٹھ روپے کا اضافہ ہوا اور دسمبر میں یہ قیمت ایک لاکھ آٹھ ہزار چوبیس روپے رہی۔ 2021 میں سونے کی قیمت کی بلند ترین سطح چھبیس اکتوبر کو ریکارڈ کی گئی

 

 

 

 

جب اس کی قیمت ایک لاکھ بتیس ہزار آٹھ سوروپے تک جا پہنچی تھی۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

 

 

 

 

اپنا تبصرہ بھیجیں