اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خاں نے حکومت میں آنے سے قبل جب اپنا منشور پیش کیا تھا تو اُس میں نوجوانوں کو قرض دینے کا بھی وعدہ کیا گیا تھا تاکہ پاکستانی نوجوان پڑھ لکھ کر فارغ بیٹھنے کی بجائے اپنا کاروبار شروع کر سکیں اس کے لئے پہلے 5لاکھ کی رقم رکھی گئی تھی تاہم اب

انتظامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں پولیس تشدد سے ہلاکتوں پر اظہار تشویش کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پولیس نظام میں اصلاحات لانے کا عمل تیز کیا جائے۔عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اسی طرح وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو آگاہ کیا ہے کہ

وزیراعلیٰ پنجاب کوتبدیل نہیں کیا جارہا ہے۔عثمان بزدار میری ٹیم کا حصہ ہیں۔عثمان بزدار کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔عثمان بزدار کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انہوں نے حکومتی ترجمانوں کو ہدایت کی ہے کہ حکومت اقدامات کو درست انداز میں پیش کیا جائے تاکہ عوام کو حکومت کے بارے میں درست آگاہی حاصل ہو سکے

 

اپنا تبصرہ بھیجیں