ساکن ہیں لیکن اگر آپ صرف چند سیکنڈ کےلیے انہیں نظر جما کر دیکھیں گے تو یوں لگے گا جیسے ان میں حرکت ہورہی ہے، حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں۔ اور تو اوراگر آپ ان میں سے کسی بھیتصویر کو صرف ایک منٹ کےلیےٹکٹکی باندھ کر دیکھیں گے تو یوں لگے گا جیسے آپ کا سر چکرانے لگا ہے۔

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں آپ کا سر کیسا محسوس ہو رہا ہے؟

بہت شکریی

اپنا تبصرہ بھیجیں