اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میاں بیوی کا رشتہ بہت مقدس ہوتا ہے۔ شادی کے بعد شوہر کو جب پتہ چلتا ہے کہ اس کی بیو ی شادی سے قبل کسی لڑ کے کے ساتھ محبت اور جسما نی تعلقا ت رکھتی تھی لیکن اب سارے تعلقا ت ختم کر چکی ہے تو آپ کے نزدیک اس کے شوہر کو کیا کرنا چاہیے؟

آپ کا رشتہ نکاح کے بعد بنا ھے وہ نکاح کے بعد کے معاملات کی آپ کو جوابدہ ہے نکاح سے پہلے وہ والدین کی ذمّہ داری تھی اُس کے پچھلے گنا ہ اس کے والدین کے سر ھیں عقلمند مرد ایسی باتیں شو نہیں کرتے خاموشی آٸندہ نہ کرنے کا حلف لے کر اپنی زندگی میں آگے بڑھتے ھیں کیونکہ اب وہ آپ کی عز ت ھے اور عز ت کو یوں اچھا لا نہیں کرتےآپ کی پوسٹ سے لگتا ھے کہ آپ کو نکاح سے پہلے علم نہ تھا اگر ھوتا تو نکاح نہ کرتےاس کا مطلب جس نے آپ کو اس بارے میں علم دیا وہ آپ کی خوشی کا د شمن ھے اور آپ کے گھر میں آ گ لگانا چاھتا ھے شاید آپ نے اس کی خواھش کے مطابق کوٸی کام نہ کیا ھواور اگر آپ کو خبر دینے والا اتنا ھی آپ کے ساتھ مخلص تھا تو نکاح سے پہلے زبان پہ تا لا کیوں لگا رکھا تھا لہٰذا سب اگنور کریں ھنسی خوشی زندگی گزاریںاور یہ تمام تحقیقات نکاح سے پہلے ھوتی ھیں نکاح کے بعد سابقہ باتوں پر بات نہیں کرتےاگر سب کچھ چھوڑ دے تو پھر ایسے معا ف کر دیں جیسے رب سے اپنی بخشش کی امید کرتا ہے ۔ نصیب نہیں ظرف کا امتحان ہے ۔ آپ محبت اور عزت دو گے تو آپ اعلی ظرف گنا ہ ہر کسی سے ہوتا ہےاگر تنہائی میں بیٹھ کر سوچ لے اور اپنی زندگی پر غور کریں تو اپنے جیسا گنہگا ر کوئی نہیں تو یہ قسمت نہیں امتحان ہےاور ہم خضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہے اس سے بڑی قسمت کیا ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں