اسلام آباد (نیوزڈیسک) چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آ گئی۔ وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز ہے اور چھوٹی گاڑیوں پر ایڈیشنل

کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس کےعلاوہ نئی آٹو پالیسی کے تحت گاڑیوں کا برآمدی ہدف مقرر کرنے اور کار ساز کمپنیوں کو 2026 تک 10 فیصد برآمدات کا ہدف دینے کی تجویز شامل ہے ۔ کار ساز کمپنیوں کیلئے آئندہ سال 2 فیصد گاڑیاں برآمد کرنے جبکہ 2024 میں 4 فیصد گاڑیاں جبکہ 2025 میں 7 فیصد گاڑیاں برآمد کرنے کا ہدف دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ گاڑیوں اور اسپیئرپارٹس کی برآمدات بڑھانے

کیلئےاقدامات کی تجویز دی گئی ہے۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

 

اپنا تبصرہ بھیجیں