اسلام علیکم خوش آمدید
آج کا سوال نمبر ایک انسان کی وہ کونسی چیز ہے جسے وہ خود بھی نہیں دیکھ سکتا جواب ہے روح سوال نمبر2 وہ کیا ہے جو آپ ایک بار کھا کر دوبارہ نہیں کرنا چاہتے مگر پھر بھی کھا لیتے ہو جواب دو کاآج کا سوال نمبر 3 وہ کیا چیز ہے جس کو گلے ملو تو گلا دبا دیتی ہے جواب ہے

ڈھائی سوال نمبر4 کیا ہے جو لوگ کھاتے ہیں جاتے ہیں پھر بھی کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھتا ہی چلا جاتا ہے جواب ہے لالچ لالچ بری بلا ہے سوال نمبر پانچ وہ کون سی چیز ہے جس کے پاس بہت سارے دل تو ہیں مگر کوئی آنسو نہیں جواب ہےتاش کی گڈی پچھے وہ جب بھی ہماری ناک

پر بیٹھی ہے تو فورا کان پکڑ لیتی ہے وہ کیا چیز ہےجو بہی عینک وال نمبر 7 وہ کونسا پرندہ ہے جو اڑ نہیں سکتا جہاں وہ کونسا پرندہ ہے جو اڑ نہیں سکتا جواب ہے کاغذ پر بنا ہوا پرندہ سوال نمبر81 چھت والا پنکھا بہت تیزی سے گھوم رہا ہے آپ غیر زخمی ہوئےایک انگلی سے کیسے

روکے گے جواب میں بٹن آف کرکے سوال نمبر91 گنجا چور ایک گھر میں چوری کرنے گیا اس گھر سے سب کچھ چوری کرکے لے گیا مگر ایک چیز چھوڑ دی بتائیں کیا چیز جواب ہے کنگی آج کا سوال نمبر ز جواب ہے اندھیرا سوال نمبر 11 وہ ہے جو دن رات چلتی رہتی ہےیہاں وہ کونسی

چیز ہے جو دن رات چلتی رہتی ہے جواب ندیم اور بھی آپ آنسر دے سکتے ہیں سوال نمبر 12 وہ کیا ہے جو آپ ہمیشہ کھانے کے بعد ہی دیکھ سکتے ہیں جہاں وہ کیا ہے جو ہمیشہ کھانے کے بعد ہی دیکھ سکتے ہیں جواب ٹو کر آج کا سوال نمبر13 ایسا سمندر کہاں پر واقع ہے جس میں

پانی نہیں ہے کون سی یوز کرتے ہوئے عنصر دیجئے جواب ہے نقشہ میںسوال نمبر 14 وہ کونسی چیز ہے جو باقی تو گوری ہوتی ہے مگر اس کی دم صبح ہوتی ہے جواب ہے مولی والم نمبر 15 وہ کون سی چیز ہے جس کے اندر انسان چلا جائے اور نکلنا پائے تو مر جاتا ہے جواب ہے پانی

سوال نمبر 16 بادشاہ کی آگے دنیا کی ہر چیز کھانے کے لئے موجود ہوتی ہے وہ کہتا ہے اگر ایک چیز ہوتی تو کھا لیتا بتائیں کیا چیز ہے جواب ہے بھوک سوال نمبر ستارہ وہ کون ہے جس کو اپنی موت کی جگہ وقت اور کیسے معلوم ہوگی یہ بھی معلوم ہوتا ہے جواب ہے سزائے موت کا قیدیسوال نمبر 18 عورت کا ایسا کون سا روڈ ہے جو ہر کوئی دیکھ سکتا ہے مگر اس کا شوہر نہیں دیکھ سکتا جواب ہے وہ کرو سوال نمبر

19 وہ کیا چیز ہے جو مرد زندگی میں ایک بار اور عورت روز کرتی ہے جواب ہے سندور لگانا آخری سوال سوال نمبر 20 وہ کونسا جاندار ہے جس کا کر سر کاٹ دیا جائے تو وہ نو دن تک زندہ رہ سکتا ہے جواب ہے کاکروچ یہ جنرل نالج کا سوال ہے

 

اپنا تبصرہ بھیجیں