نیوز : جس کالباس ضعیف اور ہلکا ہو گیا اس کا ایمان ضعیف ہو گیا شیخ سعدی عورتوں کو ضعف اور ستر سے – پیدا کیا گیا ہے ، ضعف کا

علاج خاموشی اورستر کا علاج پر دہ ہے شیخ سعدیکبھی غصے میں بھی طلاق کا لفظ زبان پر نہ لاؤ ، اللہ کو یہ عمل سخت لاؤ ، ناپسند ہے اور عورت کی دل شکنی کا بے شیخ سعدی مسجدوں میں اولا د کی بجاۓ اولا و نرینہ کی دعامانگناہی بتاد یتا ہے کہ ہمارا معاشرہ بیٹی کا دشمن

ہےعورت میں ایک کمزوری ہوتی ہے جس کا علاج حمل ہے اور اسے رنج ( تکلیف ) نہیں دینا چاہیے ۔ شیخ سعدیبد تمیزی عورت کیلئے ڈھال ہے اگر یہ نہ ہو تو لوگ اسے کچاچہا جائیں زند گی میں خوش رہنے کیلئے بہ خ ر زیادہ ہمت نہیں ، بلکہ بہت زیادہ ، بلک بے حسی چاہیے ۔

 

 

اپنا تبصرہ بھیجیں