احمد علی اکبر اور منشا پاشا دونوں پرفیکٹ آن اسکرین جوڑی ہیں جنہوں نے ایک ساتھ فلم لال کبوتر بنائی جو کراچی پر مبنی کہانی ہے۔

احمد علی اکبر ایسے ہی اچھے اور لیجنڈ اداکار ہیں جنہوں نے ڈرامہ عہد وفا کیا اور اس کے بعد پری زاد میں تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔احمد

علی اکبر نے حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی ساؤتھ ایشین فلم سیلیبریشن میں اسی طرح کی کلاس میں اسی طرح کی فلم میں کام کرنے پر عالمی اعزاز حاصل کیا ہے۔احمد علی اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت میرے پاس کھانے کے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے لیکن اب اتنی عزت ملی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں