نیوز!دنیا بھر میں ٹک ٹاک کا نشہ ہر شخص پر جنون کی حد تک پہنچ چکا ہے۔ نوجوانوں میں مقبول دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا اپلیکشن ٹک ٹاک جسکے ذریعے کمائی کی جاتی ہے اور اب پہلی بار اس میں ایک صارف نے 10 کروڑ فالورز کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ امریکا سے

 

 

 

 

تعلق رکھنے والی چارلی ڈی امیلو نے یہ سنگ میل عبور کیا ہے اور ان کے قریب ترین جو 2 افراد ہیں ان کے محض 5 کروڑ فالورز ہیں۔ 16 سالہ چارلی ٹکٹاک پر راج کررہی ہیں کیونکہ ان کے فالورزاداکارہ ول اسمتھ سے دوگنا زیادہ، دی راک جانسن سے 3 گنا زیادہ، گلوکارہ سیلینا

 

 

 

 

گومز سے 4 گنا زیادہ اور کائلی جینر سے 5 گنا زیادہ ہیں۔ ٹک ٹاک دو سال قبل 2018 میں صارفین کو دستیاب ہوئی تھی جبکہ چارلی ڈی امیلو نے ٹک ٹاکپوسٹس کا آغاز مئی 2019 میں کیا تھا اور ڈیڑھ سال سے قبل اس اپلیکشن کی مقبول ترین صارف بن چکی ہیں

 

 

 

 

 

اپنا تبصرہ بھیجیں