میساچوسٹس (ویب ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں تمباکو نوشی آپ کے اندرونی جسمانی نظام پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟تو آئیں پھر آج اس سگریٹ نوش روبوٹ سے ملیں جو آپ کو بتائے گا کہ سگریٹ نوشی آپ کے لیے کس قدر تباہ کن ہے۔امریکی ریاست میساچوسٹس میں بنایا گیا یہ روبوٹ اسموکر سگریٹ نوشی کے نقصانات کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے
ہیں۔ایک تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی جنگوں اور تنازعات سے کہیں زیادہ افراد کی قاتل ہے اور ہر سال 71 لاکھ افراد اس کے باعث موت کے گھاٹ اتر جاتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے پیاروں کو اس تباہ کن لت سے بچانا چاہتے ہیں تو اس روبوٹ اسموکر کو خریدنے کی قیمت 60 یورو یعنی 8 ہزار 7 سو پاکستانی روپے ہے